خوش آمدید! ڈاکٹر ذیشان احمد اور سحرش انجم کی جانب سے آپ کو گولڈیز ایستھیٹکس، ملتان میں ویلکم، جہاں جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ آپ کی خوبصورتی اور اعتماد کو نکھارنے کا عزم ہمارا مشن ہے۔ یہاں خواتین و حضرات کے لیے طبی، جمالیاتی خدمات اور سیلون سروسز فراہم کی جاتی ہیں جن میں شامل ہیں: بوٹوکس، فلرز، پی آر پی، پی آر جی ایف، گلوٹاتھایون وائٹننگ ڈرپس، اینڈولفٹ، فیس لفٹنگ تھریڈز، اسکِن بوسٹرز، پولی نیوکلیوٹائڈز، پی شاٹس، وی شیپ تھراپی، بریسٹ فلرز، چھاتی کی افزائش، نسوانی صحت کے لیے ویجائنل ریجُوونیشن، لیزر ہیئر ریموول، مختلف اقسام کے فیشلز، میسو تھراپی، مساج، سلیمنگ ٹریٹمنٹس، میک اپ، نیل آرٹ، ویکسنگ، اور ہیر اسٹائلنگ جیسی اعلیٰ معیاری سروسز۔

گولڈیز ایستھیٹکس صرف ایک ایستھیٹک کلینک نہیں، بلکہ ایک مکمل تبدیلی کا مرکز ہے! یہاں خوبصورتی، سیلون سروسز، اور گرومنگ (جم خدمات) — سب ایک چھت کے نیچے دستیاب ہیں تاکہ آپ بن سکیں خود سے بہتر، بااعتماد اور دلکش۔ گولڈیز کا مقصد صرف علاج نہیں، بلکہ آپ کی ظاہری و باطنی شخصیت کو نکھارنا ہے۔